image
secp-logo
udl.com.pk »   ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں


: تاریخ /ہسٹری
UDLگروپ نے اپنا آپریشن کئی نسلوں پہلے 1887میں شروع کیا اور برصغیر پاک و ہند میں W. D & H.O. Willsسگریٹ بنانے والوں کا ڈسٹری بیوٹر بنا۔ تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں اپنے دفاتر کھولے۔1947سے کئی دہائیوں کے دوران، پاکستانی اور بین الاقوامی گروپس کے ساتھ کاروباری تعلقات وابسطہ رکھے۔ 90کی دہائی کے شروع میں اور 2010میں گروپ کی ملکیت اور انتظامی امور خاندان کے اندر دو ذیلی گروپس میں تقسیم کئے گئے۔ UDL اسلامک فنانسنگ مضاربہ کمپنیوں اور کنٹرولآرڈیننس، 1980ء کے تحت 1991ء میں رجسٹرڈ آفس کراچی میں قائم کیا گیا۔ مضاربہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ ہے۔

ڈائریکٹرز پروفائل
مینجمنٹ پروفائل