image
image
udl.com.pk »   تصور
تصور


ملک میں مضاربہ کے ایک نمایاں ادارے کی حیثیت کا حاصل کرنا جو متنوع اور شریعت کے مطابق مصنوعات اور خدمات کا وسیع دائرہ فراہم کرے ۔

مقصد
سرمایہ کاروں(رب المال)، مینجمنٹ، عملے اور بڑے پیمانے پر معاشرے سمیت تمام فریقین کو اس اہمیت کا یقین دلانا کہ مضاربہ جدید، تخلیقی اور شریعت کے مطابق معاشرے کو سود سے پاک بنانے اور انصاف کے اعلٰی معیار کے مطابق مصنوعات اور خدمات فراہم کرتا ہے۔


بنیادی اقدار

  • تخلیقی *
  • عدل و انصاف کا معیار *
  • ایمانداری اور منصفانہ طریقے *
  • امانت داری *
  • کارپوریٹ سماجی ذمہ داری *

: ہمارا یقین
کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ہمارا بنیادی اقتدار ہے۔ فرسٹ UDLمضاربہ (FUDLM)ذمہ دار اور صاف شفاف ادارہ ہونے پر یقین رکھتا ہے۔ FUDLM اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ مناسب پالیسیوں اور طرز عمل کے ساتھ تجارتی اور عوامی کام شرعی طریقوں سے اُن کمیو نٹیزکے ساتھ ہوسکے جن کے ساتھ ہم وابسطہ ہیں ۔ ہمارا مقصد وہ کام کرنا ہیں جن سے ہمارے سرٹیفکیٹ ہولڈرز، صارفین، عملہ اور کمیو نٹیز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز استفادہ حاصل کرسکیں۔ سرٹیفکیٹ ہولڈرزکی قدر اور معاشرے کو سود سے پاک رکھنا ہم اپنی اخلاقی اور سماجی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔